/
/
Set of 5 Islamic Batain Series By Ishtiaq Ahmed
-34%

Set of 5 Islamic Batain Series By Ishtiaq Ahmed

Original price was: ₨ 2,500.Current price is: ₨ 1,650.

رسول اللہ ﷺ اور خلفائے راشدین کے ایمان افروز واقعات پر مشتمل 5 خوب صورت اور بہترین کتابیں

ان کتابوں کو معروف مصنف اشتیاق احمد نے لکھا ہے۔
یہ مستند اور معتبر کتب سے ماخوذ ہیں۔ ہر واقعہ کے ساتھ مکمل حوالہ بھی درج ہے۔
ان میں اسلامی تاریخ سے منتخب واقعات کو انتہائی آسان اور دل چسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
یہ کتابیں اس قدر شاندار انداز میں لکھی گئی ہیں کہ گھر کے بچے بڑے سبھی انھیں بآسانی پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں۔
بہترین کاغذ پر رنگین پرنٹنگ اور ہارڈ بائنڈنگ کے ساتھ دل کش ایڈیشن۔
پانچ کتابوں کا یہ خوب صورت گفٹ پیک صرف 1650 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔

Set of 5 Islamic Batain Series By Ishtiaq Ahmed

Pages: 560

Published by: Bachon Ka Kitab Ghar بچوں کا کتاب گھر

Add to Wishlist

You may also like…

Shopping Cart7

Subtotal:  4,280

View cartCheckout