Maal Muft, Dil Be Reham
مجھے یاد ہے، میں شاید پانچویں جماعت میں تھا۔ اسکول میں سالانہ امتحانات چل رہے تھے۔ تمام پرچے اچھے جا رہے تھے اور آخری پرچہ اردو کا تھا۔ ایک سوال تھا:“خالی جگہ پر کریں”جس میں ایک نامکمل محاورہ دیا گیا تھا: “مالِ مفت ____” یہ محاورہ میں نے پہلے کبھی نہیں سنا تھا، اس لیے میرے ذہن میں مختلف الفاظ…

