ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹوگرافر اور فنکار نے چھوٹی چھوٹی اشیا کی مدد سے ایک ماڈل تیار کیا ہے۔ اس ماڈل میں انسانوں نما کھلونے اور دیگر اشیا کو روز مرہ معمولات کی منظر کشی کیلئے استعمال کیا گیا ہے۔
پیٹر سیکواری نے ’ٹنی ویسٹ لینڈ‘ نامی اس پروجیکٹ کو بنانے میں 5 سال صرف کیے ہیں۔ اس سیٹ اَپ میں عام طور پر خوراک اور ردی کی ٹوکری کا استعمال ہوا ہے۔ درجہ ذیل میں اُن کے فن کے بہترین نمونے کی چند تصاویر قارئین کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔