FunPaaray - فن پارے
Saturday, December 9, 2023
28 °c
Dubai
29 ° Sat
30 ° Sun
30 ° Mon
30 ° Tue
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
FunPaaray - فن پارے

کولیسٹرول سے محفوظ رہنا ہے تو پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں

by Fun Paaray
06/08/2023
in صحت
A A
0
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
Share on FacebookShare on TwitterShare on WhatsAppSend to Friend

حالیہ یورپی تحقیق کے مطابق کولیسٹرول سے بچنے اور صحت مند زندگی کے لئے ضروری ہے کہ روزمرہ کی خوراک میں پھل اور سبزیوں کا استعمال کیا جائے۔

محققین کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 میں سے صرف 1 امریکی اپنی روزمرہ کی خوراک میں پھل اور سبزیوں کا استعمال کرتا ہے۔

ڈینمارک کے ماہرین نے’لو ڈینسٹی لیپوپروٹینز‘ (ایل ڈی ایل) یعنی خراب چربی اور اس کے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا۔

خیال رہے کہ کولیسٹرول ایک چربیلا، نرم اور ملائم مادہ ہے جس کی مقرر کردہ مقدار انسانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے مگر اس میں اضافہ ہائی بلڈ کولیسٹرول کا سبب بن سکتا ہے۔

یہ غیر ضروری اور خراب چربی، جسے (ایل ڈی ایل) یعنی ’لو ڈینسٹی لیپوپروٹینز‘ کہا جاتا ہے، خون کی نالیوں یا شریانوں میں جم کر انہیں تنگ اور سخت کرسکتی ہیں، جو دل کا دورہ، فالج یا صحت کے دیگر مسائل کی وجہ بن سکتا ہے۔

کولیسٹرول کی شرح کو قابو میں رکھنے کے لیے تازہ پھلوں کا استعمال بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ ان میں شامل وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس جسمانی دفاعی نظام کی طاقت بڑھانے کے ساتھ ساتھ دوران خون کولیسٹرول کو بھی صحت مند مقدار پر رکھتے ہیں۔

حالیہ تحقیق کے شرکاء نے پودوں، پھلوں اور سبزیوں پر مبنی غذائی اجزاء استعمال کئے۔

تحقیق کے نتیجے میں وہ افراد جو اپنی روزمرہ کی غذا میں گوشت کا زیادہ استعمال کرتے، کے مقابلے میں تحقیق کے شرکاء کی ایل ڈی ایل کی سطح میں 10 فیصد جبکہ کولیسٹرول کی کُل سطح میں 7 فیصد تک کمی آئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو تقریباً 5 برس تک صرف پھلوں اور سبزیوں پر مبنی غذائی اجزاء کا استعمال کرتے ہیں ان میں امراض قلب کی شرح 7 فیصد تک کم ہوجاتی ہے، ماہرین کے مطابق یہ شرح کولیسٹرول کنٹرول کرنے والی ادویات کے مساوی ہے۔

ماہرین کے مطابق اس تحقیق کے یہ نتائج تمام براعظم، عمر، مختلف جسامت کے حامل افراد پر یکساں نتائج مرتب ہوئے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر لوگ کم عمری سے ہی سبزیوں کا استعمال کریں تو خون کی نالیوں یا شریانوں کے بند ہونے کی وجہ سے ہونے والے امراض قلب پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Fun Paaray

Fun Paaray

‘فن پارے’ فن کے لغوی معنی ہنر، کاریگری اور پارہ کے لغوی معنی پارچہ، ٹکڑا کے ہیں۔ سائٹ کو ‘فن پارے’ کا نام دینے کا مقصد یہی تھا کہ یہ نام اس سائٹ کی پہچان بن جائے۔ ادب سے منسلک کِسی قِسم کا بھی فن چاہے وہ نظم، نثر، غزل، خطاطی یا کسی بھی شکل میں ہو ‘فن پارے’ کی زینت بنے۔

Related Posts

ڈپریشن کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق
صحت

ڈپریشن کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق

08/15/2023
گرم علاقوں میں رہائش بینائی کے لیے مضرثابت ہوسکتی ہے
صحت

گرم علاقوں میں رہائش بینائی کے لیے مضرثابت ہوسکتی ہے

07/01/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

امراض قلب کی علامتوں میں معدے کی تکلیف اور سینے میں جلن شامل ہے، ماہرین

06/08/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

دماغ کی شکل انسانی احساسات اور رویے پر اثر انداز ہو سکتی ہے، تحقیق

06/08/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

06/08/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

صحت مند زندگی گزارنے کے چند رہنما اصول

06/08/2023

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فن پارے

© 2023 Fun Paaray

Navigate Site

  • ہوم
  • ہمارے متعلق
  • رابطہ کیجیے
  • اشتہار دیں

Follow Us

No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے

© 2023 Fun Paaray