FunPaaray - فن پارے
Saturday, December 9, 2023
28 °c
Dubai
29 ° Sat
30 ° Sun
30 ° Mon
30 ° Tue
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
FunPaaray - فن پارے

یہ زہریلی ترین مکڑی اپنے موڈ کے حساب سے زہر کی شدت تبدیل کرسکتی ہے

by Fun Paaray
06/07/2023
in سائنس و ٹیکنالوجی
A A
0
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
Share on FacebookShare on TwitterShare on WhatsAppSend to Friend

سائنس دانوں نے حال ہی میں پتہ لگایا ہے کہ دنیا کی سب سے مہلک ترین مکڑی کے زہر کی شدت اُس کے موڈ کے لحاظ سے مختلف ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فنل ویب مکڑیوں کو مکڑی کے اقسام میں سب سے زہریلی مکڑی قرار دیا جاتا ہے۔ یہ مشرقی آسٹریلیا میں پائی جاتی ہیں۔

آسٹریلوی انسٹی ٹیوٹ آف ٹراپیکل ہیلتھ اینڈ میڈیسن، جیمز کک یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر لینڈا ہرنینڈز ڈورن کا کہنا ہے کہ مکڑی کے دل کی دھڑکن اور اس کی دفاعی پوزیشن جیسے عوامل غصے والی مکڑی کے زہر کے تناسب میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ڈاکٹر ڈورن نے مختلف حالات میں فنل ویب کی مختلف اقسام کے ذریعہ تیار کردہ زہر کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا یہ دنیا کی سب سے زہریلی مکڑیاں ہیں۔ ان میں قدرتی طور پر سب سے زیادہ پیچیدہ زہر ہوتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ مکڑیاں علاج اور قدرتی حیاتیاتی جراثیم کش ادویات کیلئے قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں جو ممکنہ طور پر ان کے زہر میں موجود مالیکیولز سے بنائی جاسکتی ہیں۔ زہر بننے کے بارے میں مزید جاننے سے اس کی شفایاب صلاحیتوں سے پردہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Fun Paaray

Fun Paaray

‘فن پارے’ فن کے لغوی معنی ہنر، کاریگری اور پارہ کے لغوی معنی پارچہ، ٹکڑا کے ہیں۔ سائٹ کو ‘فن پارے’ کا نام دینے کا مقصد یہی تھا کہ یہ نام اس سائٹ کی پہچان بن جائے۔ ادب سے منسلک کِسی قِسم کا بھی فن چاہے وہ نظم، نثر، غزل، خطاطی یا کسی بھی شکل میں ہو ‘فن پارے’ کی زینت بنے۔

Related Posts

مسک اور زکربرگ کی لڑائی کیلیے قدیم اکھاڑے کی جگہ چُن لی گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

مسک اور زکربرگ کی لڑائی کیلیے قدیم اکھاڑے کی جگہ چُن لی گئی

08/15/2023
انسانوں کی طرح ٹینس کھیلنے والا روبوٹ
سائنس و ٹیکنالوجی

انسانوں کی طرح ٹینس کھیلنے والا روبوٹ

07/01/2023
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی

06/07/2023
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

کم جونگ ان کا وزن جاننے کیلئے جنوبی کوریا میں مصنوعی ذہانت کا استعمال

06/07/2023
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

اینڈرائیڈ 14 میں اہم فیچر شامل کیے جانے کا امکان

06/07/2023
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

اڑتے ڈرون کے سرکٹ بھون کر گرانے والا نظام ’تھور‘

06/07/2023

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فن پارے

© 2023 Fun Paaray

Navigate Site

  • ہوم
  • ہمارے متعلق
  • رابطہ کیجیے
  • اشتہار دیں

Follow Us

No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے

© 2023 Fun Paaray