نیچرل ہسٹری میوزیم لندن میں موجود ایک فن پارہ۔۔
نیچرل ہسٹری میوزیم لندن میں رکھا گیا ایک چھوٹا سا پتھر جس کا وزن 600 کلوگرام سے زائد ہے، کسی فن پارے سے کم نہیں۔ چند روز پہلے لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں بہت سی دلچسپ چیزیں دیکھنے کو ملیں، لیکن جیسے ہی میری نظر اس سیاہ رنگ کے پتھر پر پڑی، میں رک گیا۔…