/
/
Ishtiaq Ahmed 5 New Islamic Books
-31%

Ishtiaq Ahmed 5 New Islamic Books

Original price was: ₨ 1,950.Current price is: ₨ 1,350.

Add to Wishlist

انتہائی آسان اور دل چسپ اندازمیں لکھی گئی 5مستند اسلامی کتابیں

ان کتابوں کو معروف مصنف عبداللہ فارانی یعنی اشتیاق احمد نے لکھا ہے۔

عبداللہ فارانی در اصل اشتیاق احمد صاحب ہی کا قلمی نام تھا۔
سب سے سچے قصے
اس کتاب میں قرآنی قصوں کو آسان کر کے لکھا گیا ہے۔
سب سے پیارے قصے
یہ احادیث مبارکہ میں بیان کیے گئے 4 قصوں پر مشتمل ہے۔

بنات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چاروں صاحبزادیوں کے ایمان افروز حالات ہیں۔
روشن مشعلیں
اس میں 22 صحابیات کے حالات کو بیان کیا گیا ہے۔
ہمارے اسلاف،ہمارے اکابر
یہ بزرگان دین سے سبق آموز واقعات پر مشتمل ہے۔

ان 5 کتابوں میں سے 1 کتاب ہارڈ بائنڈنگ میں ہے جبکہ 4 کتا بیں کارڈ کور کے ساتھ ہیں۔

یہ کتابیں بہترین پیپر پر خوب صورت انداز میں شائع کی گئی ہیں۔

ان پانچوں کتابوں کے کل 464 صفحات ہیں۔

You may also like…

Shopping Cart1

Subtotal:  450

View cartCheckout