/
/
Baazi Gar بازی گر

Baazi Gar بازی گر

 1,950

سب رنگ ڈائجسٹ کا مقبول ترین سلسلہ ”بازی گر“ کتابی صورت میں

شکیل عادل زادہ کے قلم سے شاہ کار ناول

  • Novel Name: Baazi Gar بازی گر
  • Writer: Shakeel Adil Zada شکیل عادل زادہ
  • Parts: 07
  • Size : Digest Size Original Antique Edition
  • Pages: Per Part 250+
Add to Wishlist

سب رنگ ڈائجسٹ“کا مقبول ترین سلسلہ
ناول:بازی گر(7حصے)
مصنف:شکیل عادل زادہ
قیمت مکمل سیٹ:1950روپے

ضروری وضاحت
یہ ”بازی گر“ ڈائجسٹ سائز۔۔۔پیپر بیک۔۔۔۔اوریجنل ایڈیشن ہے۔ جو کتابیات پبلی کیشن کراچی سے شائع ہوا تھا۔۔۔ یہ اچھی حالت میں اور بالکل نئی کتابیں ہیں(Untouch) مطلب یہ antique edition ہے۔۔۔۔بہت سے احباب ان سات حصوں کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں۔۔۔۔ہمیں”بازی گر“ کے محدود سیٹ میسر آئے ہیں۔۔۔تو متلاشی احباب کے لیے یہ اشتہار لگایا گیا ہے،سیٹ بہت ہی محدود تعداد میں ہیں۔۔۔ان 7 حصوں میں ”سب رنگ ڈائجسٹ“ کے آخری شمارے تک جتنی اقساط بھی لکھی گئی تھیں۔۔۔سب اس میں شامل ہیں۔۔۔اختتام ابھی تک شکیل عادل زادہ صاحب نے لکھا ہی نہیں۔۔۔اللہ کرے کہ وہ کبھی اس شاہ کار کو مکمل کریں ۔۔۔ویسے نامکمل کا بھی اپنا ہی ایک حسن ہے،یہ وضاحت اس لیےکر دی کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے☺
یہ نایاب ناول گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنا آرڈر Place کیجیے۔

You may also like…

Shopping Cart0

No products in the cart.