FunPaaray - فن پارے
Thursday, November 30, 2023
28 °c
Dubai
29 ° Sat
30 ° Sun
30 ° Mon
30 ° Tue
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
FunPaaray - فن پارے

گرم علاقوں میں رہائش بینائی کے لیے مضرثابت ہوسکتی ہے

by Fun Paaray
07/01/2023
in صحت
A A
0
گرم علاقوں میں رہائش بینائی کے لیے مضرثابت ہوسکتی ہے
Share on FacebookShare on TwitterShare on WhatsAppSend to Friend

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ جنس، قوم، آمدنی اور تعلیم سے قطع نظر گرم علاقوں میں بسنے والے بالخصوص عمررسیدہ افراد میں آنکھوں کے امراض کی شرح زائد ہوسکتی ہے۔

اگراوسط درجہ حرارت میں 15 درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت بڑھ جائے تو اس سے بصارت متاثر ہونے کا خطرہ لگ بھگ 44 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ تاہم اس کی وجوہ کا تعین ابھی باقی ہے اور توقع ہے کہ تحقیق کا اطلاق دنیا کے دیگر ممالک پربھی ہوسکتا ہے۔

’اوپتھیلمک ایپیڈیومولوجی‘ نامی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکہ میں گرم خطوں میں رہنے والے وہ افراد زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں جن کی عمریں 65 برس یا اس سے زائد ہیں۔ یہاں تک کہ 16 درجے سینٹی گریڈ والے علاقوں میں رہنے والے بزرگ بھی اس کیفیت سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

جامعہ ٹورنٹو سے وابستہ ڈاکٹر ایسمے فلر اور ان کے ساتھیوں نے اس امرکو تشویشناک قرار دیتے ہوئے مزید تحقیق اور نگرانی پر زور دیا ہے۔ اس طرح نہ صرف عمر کے نازک حصے میں محتاجی بڑھ سکتی ہے بلکہ خود ایسے مریضوں پر علاج کا بوجھ خطیر رقم کی صورت میں بڑھ جاتا ہے۔

مطالعے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گرم شہروں اور دیہاتوں میں رہنے والے 65 سے 79 برس کے افراد زیادہ متاثرہوسکتے ہیں جبکہ خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔ اسی طرح گورے افراد کے مقابلے میں سیاہ فارم امریکی اس کی لپیٹ میں زیادہ آسکتےہیں۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ ایک معمہ ہے کہ آخر ایسا کیوں ہورہا ہے۔ اب اس کی حتمی وجوہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendSend
Fun Paaray

Fun Paaray

‘فن پارے’ فن کے لغوی معنی ہنر، کاریگری اور پارہ کے لغوی معنی پارچہ، ٹکڑا کے ہیں۔ سائٹ کو ‘فن پارے’ کا نام دینے کا مقصد یہی تھا کہ یہ نام اس سائٹ کی پہچان بن جائے۔ ادب سے منسلک کِسی قِسم کا بھی فن چاہے وہ نظم، نثر، غزل، خطاطی یا کسی بھی شکل میں ہو ‘فن پارے’ کی زینت بنے۔

Related Posts

ڈپریشن کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق
صحت

ڈپریشن کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق

08/15/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

کولیسٹرول سے محفوظ رہنا ہے تو پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں

06/08/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

امراض قلب کی علامتوں میں معدے کی تکلیف اور سینے میں جلن شامل ہے، ماہرین

06/08/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

دماغ کی شکل انسانی احساسات اور رویے پر اثر انداز ہو سکتی ہے، تحقیق

06/08/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

06/08/2023
گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد
صحت

صحت مند زندگی گزارنے کے چند رہنما اصول

06/08/2023

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فن پارے

© 2023 Fun Paaray

Navigate Site

  • ہوم
  • ہمارے متعلق
  • رابطہ کیجیے
  • اشتہار دیں

Follow Us

No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے

© 2023 Fun Paaray