FunPaaray - فن پارے
Thursday, November 30, 2023
28 °c
Dubai
29 ° Sat
30 ° Sun
30 ° Mon
30 ° Tue
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
FunPaaray - فن پارے

اینڈرائیڈ 14 میں اہم فیچر شامل کیے جانے کا امکان

by Fun Paaray
06/07/2023
in سائنس و ٹیکنالوجی
A A
0
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
Share on FacebookShare on TwitterShare on WhatsAppSend to Friend

کیلیفورنیا: اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں آئی او ایس کی طرح بیٹری کی صحت کے متعلق معلومات فراہم کرنے کا فیچر موجود نہیں ہے۔تاہم، اینڈرائیڈ کی جانب سے اپنے صارفین کے لیے مستقبل قریب میں متعارف کرائے جانے والے اینڈرائیڈ 14 کے حتمی ورژن میں فون کی بیٹری کی صحت کے متعلق فیچر شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

سابق ایکس ڈی اے-ڈیویلپرز کی ای آئی سی مشال رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ گوگل نے اینڈرائیڈ 14 کے بِیٹا ورژن میں کچھ نئے بیٹری منیجر اے پی آئیز شامل کیے ہیں۔

ان اے پی آئیز میں دو پبلک اے پی آئیز ہیں جو بیٹری کی چارجنگ کے حوالے سے معلومات فراہم کریں گے۔ جبکہ باقی سسٹم اے پی آئیز ہیں جو ڈیوائس کے بننے کی تاریخ، پہلی بار استعمال کی تاریخ، چارجنگ پالیسی اور صحت کے متعلق رپورٹ دیں گے۔

فی الحال یہ اے پی آئیز صرف ان پکسل ڈیوائسز میں چل رہے ہیں جن میں اینڈرائیڈ 14 بِیٹا 2 یا اس سے نیا آپریٹنگ زیرِ استعمال ہے۔

ShareTweetSendSend
Fun Paaray

Fun Paaray

‘فن پارے’ فن کے لغوی معنی ہنر، کاریگری اور پارہ کے لغوی معنی پارچہ، ٹکڑا کے ہیں۔ سائٹ کو ‘فن پارے’ کا نام دینے کا مقصد یہی تھا کہ یہ نام اس سائٹ کی پہچان بن جائے۔ ادب سے منسلک کِسی قِسم کا بھی فن چاہے وہ نظم، نثر، غزل، خطاطی یا کسی بھی شکل میں ہو ‘فن پارے’ کی زینت بنے۔

Related Posts

مسک اور زکربرگ کی لڑائی کیلیے قدیم اکھاڑے کی جگہ چُن لی گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

مسک اور زکربرگ کی لڑائی کیلیے قدیم اکھاڑے کی جگہ چُن لی گئی

08/15/2023
انسانوں کی طرح ٹینس کھیلنے والا روبوٹ
سائنس و ٹیکنالوجی

انسانوں کی طرح ٹینس کھیلنے والا روبوٹ

07/01/2023
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی

06/07/2023
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

کم جونگ ان کا وزن جاننے کیلئے جنوبی کوریا میں مصنوعی ذہانت کا استعمال

06/07/2023
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

اڑتے ڈرون کے سرکٹ بھون کر گرانے والا نظام ’تھور‘

06/07/2023
ایپل نے وی آر ہیڈسیٹ پیش کردیا، قیمت 3500 ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

’ٹرسٹ اینڈ سیفٹی‘ شعبے سے وابستہ دو اعلیٰ عہدیداروں نے ٹویٹر کو خیرباد کہہ دیا

06/07/2023

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فن پارے

© 2023 Fun Paaray

Navigate Site

  • ہوم
  • ہمارے متعلق
  • رابطہ کیجیے
  • اشتہار دیں

Follow Us

No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے

© 2023 Fun Paaray