FunPaaray - فن پارے
Friday, December 1, 2023
28 °c
Dubai
29 ° Sat
30 ° Sun
30 ° Mon
30 ° Tue
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے
FunPaaray - فن پارے

ڈاکٹر کا حکم

by Fun Paaray
06/14/2023
in لطیفے
A A
0
ڈاکٹر کا حکم
Share on FacebookShare on TwitterShare on WhatsAppSend to Friend

“تم روز میرے گھر ہی کیوں آتے ہو؟”

ایک خاتون ایک فقیر کو روزانہ کھانا کھلاتے کھلاتے جب بلکل تنگ آ گئیں تو ایک روز چِڑ کر بولیں۔

“تمہارا مسئلہ کیا ہے؟ آخر تم کھانا کھانے میرے گھر ہی کیوں آ جاتے ہو؟ اس گلی میں اور بھی تو اتنے گھر ہیں مگر میں نے تمہیں کسی دوسرے دروازے پر کھانا مانگتے نہیں دیکھا۔”

Read also: جُوتا اور جُوتی میں فرق

“میں ڈاکٹر کے حکم کی وجہ سے مجبور ہوں ورنہ کبھی روز آپ کے گھر نہ آتا بیگم صاحبہ۔” فقیر نے سر جُھکا کر گہری سانس بھر کر کہا۔

“کیا تمہیں ڈاکٹر نے روزانہ میرے گھر سے کھانا کھانے کا حکم دیا ہے؟” خاتون نے حیرت سے آنکھیں پھیلاتے ہوئے پوچھا۔

“ڈاکٹر صاحب نے یہ بات اس طرح تو نہیں کہی تھی…. لیکن ان کی باتوں کا مطلب یہی تھا بیگم صاحبہ!” فقیر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔

“دراصل انہوں نے کہا تھا کہ جو خوراک تمہارے معدے کو موافق آ جائے زندگی بھر پھر وہی کھاتے رہنا”۔

واہ بھئی یہ فقیر بھی کسی “فن پارے” سے کم کہاں۔۔۔۔🤣🤣

آپ احباب کا کیا خیال ہے؟؟؟

دعا کا طالب
محمد عظیم حیات
لندن

Follow us on Facebook

ShareTweetSendSend
Fun Paaray

Fun Paaray

‘فن پارے’ فن کے لغوی معنی ہنر، کاریگری اور پارہ کے لغوی معنی پارچہ، ٹکڑا کے ہیں۔ سائٹ کو ‘فن پارے’ کا نام دینے کا مقصد یہی تھا کہ یہ نام اس سائٹ کی پہچان بن جائے۔ ادب سے منسلک کِسی قِسم کا بھی فن چاہے وہ نظم، نثر، غزل، خطاطی یا کسی بھی شکل میں ہو ‘فن پارے’ کی زینت بنے۔

Related Posts

جُوتا اور جُوتی میں فرق
لطیفے

جُوتا اور جُوتی میں فرق

06/14/2023
چھڑی
لطیفے

چھڑی

06/08/2023
فینسی شو
لطیفے

فینسی شو

06/08/2023
تنخواہ میں اضافہ
لطیفے

تنخواہ میں اضافہ

06/08/2023
آگ
لطیفے

آگ

06/08/2023
جہاز چلا رہا تھ
لطیفے

جہاز چلا رہا تھ

06/08/2023

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فن پارے

© 2023 Fun Paaray

Navigate Site

  • ہوم
  • ہمارے متعلق
  • رابطہ کیجیے
  • اشتہار دیں

Follow Us

No Result
View All Result
  • ہوم
  • شاعری
  • کہانیاں
    • سبق آموز کہانیاں
  • لطیفے
  • ‎‎اقوال‎‎
  • اسلام
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • دیگر
    • بچے
    • خواتین
    • نوجوان
    • پکوان
    • صحت
    • شوبز
  • ہمارے بارے میں
    • ہمارے متعلق
    • اشتہار دیں
    • رابطہ کیجیے

© 2023 Fun Paaray