تخیل
کل رات لاک ڈاؤن کے باعث تقریبًا چھ ہفتوں بعد گھر سے کچھ فاصلے پر موجود پارک میں جانے کا اتفاق ہوا، خاموشیوں کا ڈیرہ، بندہ نہ بندے کی ذات اور وہاں جاتے ہی ذہن و دل میں جو خیالات اُبھرے ان کو فورا قلمبند کر لیا اور سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کروں۔
اللہ ہم سب پر اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے رحمتوں کا نزول فرمائے۔
محمد عظیم حیات