اگر تو میرے قریب ہوتا
الحمداللہ اپنی دو غزلوں ‘محبت’ اور ‘آج وہ ہمے بلا رہے ہیں’ کے بعد تیسری غزل آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ آپ کی حوصلہ افزائی نے مزید لکھنے کی ہمّت دی۔
پہلی دو غزلیں اردو پوائنٹ میں شائع ہو چکی ہیں اور انشاءلله جلد ہی یہ غزل بھی اردو پوائنٹ پر پبلش کے لئے بھیجوں گا۔
اپنی راۓ کا اظہار ضرور کیجیے گا۔
اللہ ہم سب پر اپنی رحمتوں کا خاص نزول فرماے۔
محمّد عظیم حیات

