آج وہ ہمیں بلا رہے ہیں۔
تھوڑا بہت لکھنے لکھانے کا شوق بہت دیر سے تھا مگر زندگی کی مصروفیت کی وجہ سے کبھی اتنا وقت ہی نہ ملا کہ ذہن کی شاخوں پر ابھرنے والے اشعار کو مکمل کلام کی صورت دے سکوں۔
اب نا چاہتے ہوئے بھی حالات کے پیش نظر گھروں میں قید ہیں(کورونا کے باعث) تو سوچا موقع اچھا ہے کیوں نہ ان اشعار کو بھی صفحوں پر قید کر لیا جائے۔
امید ہے آپ احباب کو پسند آیے گا اپنے کمنٹس ضرور دیجیۓ گا۔